خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 45 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 45

$2004 45 31 خطبات مسرور والدین کے لئے دعا کرو اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے اور ان کو کوئی دکھ نہ پہنچے اپنے والدین کی خدمت بجالا ؤور نہ اُس جنت سے محروم ہو جاؤ گے جو ان کے قدموں کے نیچے ہے ار جنوری ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۶ صلح ۱۳۸۳ هجری تشسی بمقام مسجد بیت الفتوح ، مورڈن لندن والدین سے حسن سلوک اور ان کے لئے دعاؤں کی تعلیم۔ہ جو شخص ماں باپ سے بدسلوکی کرتا ہے وہ میری جماعت میں سے نہیں ہے۔صلى الله آنحضرت علی کا خدمت والدین میں اسوہ اور ارشادات۔ہ میں تم سے بچ بچ کہتا ہوں کہ مادر پدر آزاد بھی خیر و برکت کا منہ نہ دیکھیں تم سے کہتا ہوں اور پر آزاد بی خیر وبرکت کامنہ نہ گے۔والدین کی خدمت اور دین کی خدمت میں ایک توازن کا رنگ ہو۔بہانہ سازی نہ ہو۔