خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 391
$2004 391 24 خطبات مسرور قرآن مجید اور احادیث نبویہ کو سمجھنے کے لئے خود بھی صادق بنو اس زمانے کے امام کی جماعت میں شامل ہو گئے ہو تو اپنے اندر بھی پاک تبدیلیاں پیدا کرو ارجون ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۱ار احسان ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن والدین اپنے بچوں سے بے تکلف ہو کر دوستانہ ماحول پیدا کریں صحبت کا اثر اور اس کی اہمیت دوعاؤں کے ساتھ ساتھ حضرت مسیح موعود کی تفاسیر اور علم کلام سے فائدہ اٹھانا چاہئے ایم۔ٹی۔اے سے استفادہ اور ایم۔ٹی۔اے والوں کے لئے۔پروگراموں کی راہنمائی