خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 355
خطبات مسرور الله $2004 355 ہمیشہ اپنے چندوں کے حساب کو صاف رکھنا چاہئے۔پھر دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل کس طرح نازل ہوتے ہیں ۲۸ مئی ۲۰۰۴ءء بمطابق ۲۸ / هجرت ۱۳۸۳ ہجری شمسی بمقام گروس گراؤ۔جرمنی مالی قربانی کے فضائل اور اہمیت ہی جماعت میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے قربانی کا معیار بہت اعلیٰ ہے۔زکوۃ کی اہمیت اور اس کی ادائیگی کی طرف توجہ