خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 175 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 175

$2004 175 10 خطبات مسرور حق اور انصاف پر قائم ہو جاؤ اور چاہئے کہ ہر ایک گواہی تمہاری خدا کے لئے ہو۔۵/ مارچ ۲۰۰۴ء بمطابق ۵/ امان ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن حق وانصاف اور سچی گواہی کے بارہ میں قرآنی تعلیم کا حسین اور بے مثل بیان عائلی زندگیوں میں مردوں کی ذمہ داریاں اور ان کی ادائیگی کا حکم بیرون ملک آکر بسنے والے ایسے افراد جو دیکھے اپنے خاندانوں کے حقوق سے غافل ہیں گھر کا ماحول اور میاں بیوی کی ذمہ داریاں ہے۔اس زمانے میں ہم احمدیوں پر عدل و انصاف کو قائم رکھنے کی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے