خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 883 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 883

$2004 883 50 خطبات مسرور ہر احمدی کا فرض ہے کہ اللہ تعالیٰ کا پیار حاصل کرنے کے لئے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی پہلے سے بڑھ کر کرنے کی کوشش کرے اور آپ پر درود و سلام بھیجے۔10 / دسمبر 2004ء بمطابق 10 فتح 1383 ہجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن) قبولیت دعا کے تین ہی ذریعے ہیں ان میں سے ایک درود شریف کثرت سے پڑھیں۔آنحضرت ﷺ کی بلندشان اور مقام ارفع کا ذکر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا آنحضرت ﷺ سے والہانہ عشق اسیران راہِ مولا اور خدا تعالیٰ کا ان سے پیار کا سلوک اور احمدیوں کے خلاف ظالمانہ فیصلے کرنے والوں کو انتباہ کہ خدائی پکڑ سے بچیں۔