خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 865 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 865

$2004 865 49 خطبات مسرور انسان جس فطرت پر پیدا کیا گیا ہے وہ یہی ہے کہ وہ اپنے پیدا کرنے والے کی طرف جھکے۔3 دسمبر ۲۰۰۴ء بمطابق 3 فتح ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن۔لندن) ذیلی تنظیموں کی ذمہ داری کہ جو عبادات اور خدا کی ہستی سے ہیں ان نوجوانوں کو قریب لائیں۔۔۔۔۔۔عبادت کی ضرورت اور اہمیت ی کیا خدا کو بندے کی عبادت کی ضرورت ہے۔مختلف اعتراض اور ان کا جواب مسلمان اور ایک احمدی کی شان یہ ہے کہ وہ اللہ کی عبادت کرنے والا ہو۔