خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 681
$2004 681 39 خطبات مسرور ہر احمدی کو اس بات کی فکر کرنی چاہئے کہ وہ خود بھی اور اس کے بیوی بچے بھی قرآن کریم پڑھنے اور اس کی تلاوت کرنے کی طرف توجہ دیں۔پھر ترجمہ پڑھیں پھر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تفسیر پڑھیں ۲۴ ستمبر ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۴ رتبوک ۱۳۸۳ء بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن ،لندن ہ ہمیں جو کچھ بھی ملنا ہے قرآن کریم کی برکت سے ہی ملنا ہے تلاوت قرآن کریم کے آداب قرآن شریف کو پڑھو اور خدا سے کبھی نا امید نہ ہو۔