خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 63 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 63

$2004 63 4 خطبات مسرور خدا تعالیٰ کی پرستش کرو، والدین سے احسان اور یتیموں سے حسن سلوک سے پیش آؤ ۲۳ جنوری ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۲۳ صلح ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن حسن خلق کے اعلی معیار قائم نہ کئے تو عبادتیں بھی ضائع ہو جائیں گی۔حسن سلوک کے مختلف طریق اور معیار بیتامی کی نگہداشت ایک با قاعدہ سکیم بنا کر شروع کریں۔حمل والدین اور رشتہ داروں سے حسن سلوک کے ارشادات۔۔۔بیویوں سے حسن سلوک اور آنحضرت ﷺ کا اسوہ شیخ محبوب عالم خالد صاحب ، مولانا محمد سعید انصاری صاحب، صاحبزاده مرزار فیع احمد صاحب اور سمیع اللہ قمر صاحب کا ذکر خیر