خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 643
$2004 643 37 خطبات مسرور ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ نیکیوں میں آگے بڑھے۔اپنی پوری استعدادوں اور صلاحیتوں کے ساتھ نیکیاں کرنے کی طرف توجہ دیں ۱۰رستمبر ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۰ارتبوک ۱۳۸۳ هجری شمسی به مقام بیت السلام، برسلز ( بلجیم) دنیا میں بننے والی تنظیمیں UNO وغیرہ کی ناکامی اور اس کی وجوہات تشدد سے اسلام کو غالب کرنے والے اسلام کے حسن کی بجائے اس کی بھیا نک شکل پیش کر رہے ہیں۔ہ آج اگر نیکیوں میں بڑھنا کسی کا مطمع نظر ہے تو صرف احمدی کا ہے۔