خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 481
$2004 481 29 خطبات مسرور تم نے جن اخلاق کا مظاہرہ کرنا ہے ان میں سے ایک خُلق مجالس کے حقوق بھی ہیں۔ایک احمدی کو اس خلق کی ادائیگی کی طرف خاص طور پر بہت توجہ دینی چاہئے۔۱۶ جولائی ۲۰۰۴ءء بمطابق ۱۶ روفا ۱۳۸۳ ہجری تشسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن - لندن دین کے معاملہ میں کبھی بے غیرتی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے نیک اور سلامتی کی مجالس۔۔۔۔اجتماعات اور جلسے مجالس کے آداب اور نیک مجالس کی اہمیت