خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 391 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 391

$2004 391 24 خطبات مسرور قرآن مجید اور احادیث نبویہ کو سمجھنے کے لئے خود بھی صادق بنو اس زمانے کے امام کی جماعت میں شامل ہو گئے ہو تو <mark>اپنے</mark> اندر بھی پاک تبدیلیاں پیدا کرو ارجون ۲۰۰۴ء بمطابق ۱۱ار احسان ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن والدین <mark>اپنے</mark> بچوں سے بے تکلف ہو کر دوستانہ ماحول پیدا کریں صحبت کا اثر اور اس کی اہمیت دوعاؤں کے ساتھ ساتھ <mark>حضرت</mark> مسیح موعود کی تفاسیر اور علم کلام سے فائدہ اٹھانا چاہئے ایم۔ٹی۔اے سے استفادہ اور ایم۔ٹی۔اے والوں کے لئے۔پروگراموں کی راہنمائی