خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 277
$2004 277 18 خطبات مسرور احمدیوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ قناعت اور سادگی کو اپنائیں ۳۰ را پریل ۲۰۰۴ء بمطابق ۳۰ر شهادت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن مومن کا کام یہ ہے کہ اصل مقصود اس کا اللہ تعالیٰ کی رضا ہو نہ کہ دنیا کے پیچھے دوڑنا۔ہی یہ کافروں کا کام ہے کہ اس دنیا کو ہی سب کچھ سمجھ بیٹھے ہیں، لازمی چندہ جات اور دیگر مالی تحریکات میں رقوم کی ادائیگی کی طرف توجہ کی تلقین قناعت اور سادگی اسوہ رسول ﷺ کی روشنی میں۔۔۔حضرت مسیح موعود کی سادہ زندگی واقفین زندگی کے لئے ایک ضروری اقتباس