خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 241
$2004 241 16 خطبات مسرور خدائی وعدہ ”میں اور میرارسول غالب آئیں گے، آج بھی پورا ہوتے ہم دیکھ رہے ہیں ۱۶ اپریل ۲۰۰۴ء بمطابق ۶ ارشہادت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن دورہ افریقہ اور افریقہ کے خلصین کے ایمان افروز نا قابل بیان عشق و محبت ، اور خدائی فضلوں کا ذکر امام جماعت کی پاکستان سے ہجرت کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کے ساتھ تائید ایزدی اور دشمنوں کی ہر چال کو ناکام و نا مراد کرنا افریقہ کا براعظم وہ خوش قسمت ترین ہے جس نے احمدیت کو قبول کرنے میں سب سے زیادہ جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا، افریقہ کے مبلغین کی قابل قدر قربانیاں اور مساعی MTA کے چینل 2 کا آغاز