خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 137
$2004 137 8 خطبات مسرور اللہ تعالیٰ کی خاطر کسی کو معاف کرو گے تو اللہ تعالیٰ دنیا میں تمہاری عزت پہلے سے زیادہ قائم کرے گا ۲۰ فروری ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۰ تبلیغ ۱۳۸۳ هجری ششی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن آپس میں معاف نہ کرنے کی عادت معاشرے کے امن وسکون کو برباد کر دیتی ہے، یہ اعلیٰ اخلاق اگر آج کوئی دکھلا سکتا ہے تو وہ احمدی ہی ہے جنہوں نے زمانے کے امام کے ہاتھ پر تجدید بیعت کی ہے درگزر کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے تا کہ معاشرے میں صلح جوئی کی بنیاد پڑے اپنے ملازمین اور ماتحتوں سے درگزر کرنے کی ہدایت صلى الله نبی اکرم ﷺ کے عفو عام کے حسین نظارے حضرت اقدس مسیح موعود کے عفو و درگزر کی مثالیں ہے۔اس جماعت کو تیار کرنے سے غرض یہی ہے کہ زبان ، کان، آنکھ اور ہر ایک عضو سے تقویٰ سرایت کر جاوے