خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 83
$2004 83 51 خطبات مسرور۔۔ہر ایک پر ہیز گار کو اس تمدنی زندگی میں غض بصر کی عادت ڈالنا چاہیئے ۳۰ / جنوری ۲۰۰۴ بمطابق ۳۰ صلح ۱۳۸۳ شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن پردے کی اہمیت اور اسکی برکات وفوائد۔پردے کو فرسودہ یا غیر ضروری قرار دینا درست نہیں۔اسلام اور احمدیت کی ترقی اسی اسلامی تعلیم کے ساتھ ہے۔پردے کی تفصیلات اور ملازمت وغیرہ کے دوران پردہ کی شکل۔انٹرنیٹ کے خطرات اور ان سے ہوشیار رہنے کی تلقین۔شادی بیاہ کے مواقع پر پردہ کے احکام کا خیال رکھنا۔غض بصر کا حکم مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے ہے۔