خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 371 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 371

خطبات مسرور $2004 371 23 دعوت الی اللہ کا کام ایک مستقل کام ہے ہر احمدی اپنے لئے فرض کر لے کہ اس نے سال میں کم از کم ایک یا دو دفعہ ایک یا دو ہفتے تک اس کام کے لئے وقف کرنا ہے ۱۴ جون ۲۰۰۴ءء بمطابق ۴ را حسان ۱۳۸۳ ہجری تشسی بمقام ن سپیٹ۔ہالینڈ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ذوق و شوق تبلیغ آج کا جہاد۔دین کی راہ میں حال اور وقت قربان کرنا عمر بڑھانے کا نسخہ۔خلوص اور وفاداری کے ساتھ خدمت دین میں لگ جائیں۔