خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 335
$2004 335 21 خطبات مسرور خلیفہ وہی ہے جو خدا بناتا ہے۔خدا نے جس کو چن لیا اس کو چن لیا۔مخالفین اور منافقین جتنا مرضی زور لگالیں خلافت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہے اور جب تک اللہ چاہے گا یہ رہے گی۔۲۱ مئی ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۱ / بجرت ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام بادکروز ناخ (جرمنی) خلافت کا یہ سلسلہ دائمی ہے۔انشاء اللہ ہم خوش قسمت ہیں کہ آنحضرت ﷺ کی یہ پیشگوئی پوری ہوتی دیکھے رہے ہیں منکرین خلافت کے منصوبے اور ان کی نامرادیاں حضرت مصلح موعود کا تابناک دورِ خلافت اور جماعت کی ترقی ی خلافت ثالثہ اور رابعہ میں الہی تائید و نصرت اور اس کا تسلسل مجھ کو بس ہے میرا مولیٰ ، میرا مولی مجھ کو بس