خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 157 of 1036

خطبات مسرور (جلد 2۔ 2004ء) — Page 157

$2004 157 01 9 خطبات مسرور انسان کی تمام روحانی خوبصورتی تقوی کی باریک راہوں پر قدم مارنا ہے۔۲۷ فروری ۲۰۰۴ء بمطابق ۲۷ تبلیغ ۱۳۸۳ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن یے ہر وہ عہد جو انصاف اور سچائی پر بنی ہے اس کا اللہ تعالی ضامن ہوتا ہے باہمی عہد و پیمان اور وعدہ وعید کی بابت اسلام کی تعلیمات پر مبنی احکامات حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کا عہد جو ہر احمدی بیعت کے وقت کرتا ہے منافق وہی ہے جو ایفائے عہد نہیں کرتا ہی اعلیٰ اخلاق کی تربیت ہمیشہ بچپن سے ہی ہوتی ہے