خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 139
خطبات مس $2003 139 10 آئندہ زمانے میں مبلغین کی بہت بڑی تعداد کی ضرورت ہے ۲۷ / جون ۲۰۰۳ء مطابق ۲۷ /احسان ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) واقفین ٹو بچوں کی تربیت کے متعلق متفرق ہدایات غلط تصور جہاد اور اس کے بھیانک نقصانات بچوں کو وقف کرنے کی بابرکت تحریک اور اس کے نیک ثمرات۔۔۔جماعت احمدیہ کا علمی اور قلمی جہاد وہ ہی لوگ کامیاب ہوں گے جن میں خلافت اور نظام قائم ہے واقعین نو کی تربیت اور پرورش کے لئے اہم امور مثلا وفا، پنج وقتہ نماز کی ادائیگی کھانے کے آداب، سچ سے محبت اور جھوٹ سے نفرت، قناعت، شگفتہ مزاجی، بلندی کردار والدین اپنی تربیت بھی کریں نظام کا احترام سکھائیں زندگی وقف کرنا فی زمانہ اس سے بڑی کوئی اور چیز نہیں ید مبلغین کی ضرورت اور واقفین نو بچوں کے والدین کی ذمہ داری