خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 53
$2003 53 5 خطبات مسہ نیک نمونہ سب سے بڑی تبلیغ ہے۔ہم میں سے ہر ایک کا فرض ہے کہ تمام انسانیت کو آنحضورم یا اللہ کی حقیقی تعلیم کے جھنڈے تلے لے آئیں ۲۳ مئی ۲۰۰۳ء مطابق ۲۳ هجرت ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) 000 صفت خبیر“ کی ایمان افروز تشریحات ہی اپنی اور دوسروں کی اصلاح جماعت احمدیہ کی ذمہ داری نیک نمونہ سب سے بڑی تبلیغ ہے متقی کی شان نہیں کہ ذاتوں کے جھگڑے میں پڑے شادی بیاہ کے معاملات میں طعنہ زنی ایک بری بات ہے ی قرآنی پیشگوئیاں اور ایجادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آئندہ ہو نیوالے واقعات، سعد اللہ لدھیانوی، کانگڑ کا زلزلہ