خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 73 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 73

$2003 73 6 خطبات مسہ دنیا اور عقبی میں کامیابی کا گریہ ہے کہ انسان ہر قول و فعل میں یادر کھے کہ خدا تعالیٰ میرے کاموں سے خبر دار ہے۔یہی تقویٰ کی جڑ ہے۔۳۰ رمئی ۲۰۰۳ء مطابق ۳۰ ہجرت ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) خدا تعالیٰ کی ذات غیب در غیب کوئی معقل اس کو دریافت نہیں کر سکتی دنیا و عقبی میں کامیابی کا ایک گر کہ انسان کل کی فکر آج کرے مومن کو چاہئے کہ جو کام کرے اس کے انجام کو پہلے سوچ لے بچیوں پر سسرال یا خاوند کی طرف سے ظلم وزیادتی کا مسئلہ اور اس کا غلط ار و عمل اللہ تعالی کی صفت بصیر علم اور خبیر کا آپس میں تعلق آئندہ زمانہ کی بابت قرآنی خبر میں نئی نئی ایجادات خلافت راشدہ اور مکولیت اور پھر خلافت علی منہاج النبوۃ کے بارے خبریں کسوف و خسوف کی پیشگوئی جماعت احمدیہ کی تائید ونصرت کے الہی وعدے