خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 533 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 533

$2003 533 34 خطبات مس اللہ کے حقوق سے تجاوز کریں گے تو شیطان ضرور حملہ آور ہوگا ۱۲ دسمبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۱۲ فتح ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد بیت الفتوح، مورڈن لندن اپنے اعمال کا جائزہ لیتے رہو اور شیطانی وساوس سے ہمیشہ بچنے کی کوشش کرو۔ہ شیطان سے بچنے کے لئے خدا کے فضل کے ساتھ ساتھ نمازوں اور استغفار پر التزام ضروری ہے۔آج کل کے زمانے میں ایک معاشرتی کمزوری لڑکوں اور لڑکیوں کی دوستی اور اس کے نقصان دہ اثرات۔انٹر نیٹ کے مضر استعمال اور اس کے نقصانات۔شیطان سے بچنے کے لئے روزانہ کی جانے والی دعا۔۔۔عائلی معاملات میں اور دیگر معاشرتی امور میں شیطان کی پیدا کردہ رکاوٹیں۔