خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 465
$2003 465 30 خطبات مس لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے جس میں قرآن کریم نازل ہوا ۱۴/ نومبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۱۴ر نبوت ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن رمضان المبارک کے آخری عشرہ اور لیلۃ القدر کی اہمیت وفضیلت کا پر معارف بیان۔رمضان کے آغاز میں ہی تمام تر عبادات کی طرف توجہ کی ضرورت ہے۔قیام لیل یعنی تہجد کی اہمیت و فرضیت۔۔۔۔۔۔استغفار اور تو به صلى الله لیلتہ القدر کی دعائیں اور نبی اکرم ﷺ کے کامل بروز کی بعثت۔