خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 415
$2003 415 27 خطبات مس روزہ ڈ ھال ھے اور اس کی جزا خود خدا تعالیٰ ھے ۲۴ اکتوبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۲۴ را خا ۱۳۸۲۶ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن رمضان کے بابرکت مہینہ کی فضیلتوں برکتوں اور مسائل کا پر معارف بیان۔روزہ کے فوائد اور فضائل کا تذکرہ قرآن شریف کی رخصتوں پر عمل کرنا بھی تقوی ہے۔۔۔۔مسافر اور مریض روزہ نہ رکھے۔ہی ہمیشہ تقویٰ سے کام لیتے ہوئے روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرنا چاہئے۔رمضان میں نمازوں، تہجد ، نوافل کا اہتمام کریں اور قرآن کریم کی تلاوت کا ایک دور کریں۔