خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 397
$2003 397 26 خطبات مس احباب جماعت نے خدمت انسانیت اور اخلاص و وفا کے بے نظیر نمونے قائم کئے ہیں ☆ ۱۷ اکتو بر ۲۰۰۳ء بمطابق ۱۷ را خا ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن۔۔۔۔۔جماعت احمدیہ نے خوب دل کھول کر خدمت خلق کے کاموں کو سر انجام دیا۔احمدیہ نے کے کاموں کوسرانجام دیا ہے۔ڈاکٹروں کو مستقل اور عارضی وقف کی تحریک۔صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا خدمت خلق میں نمونہ جماعت احمدیہ کے خدمت خلق کا غیروں کی زبان سے اعتراف