خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 373 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 373

خطبات مس $2003 373 25 تنگی ترشی کے حالات بھی ہوں شکوہ نہیں کرنا، خدا کا فضل مانگنا ہے اور ا رہنا ہے۔W ۱۰ اکتوبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۱۰ را خا ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد بیت الفتوح - مورڈن (لندن) احمدیت قبول کرنے کے بعد نیک انقلابی تبدیلیوں کے ایمان افروز تذکرے۔بچوں کی وفات پر حیرت انگیز صبر وقتل کے قابل رشک نظارے۔مخالفین کے اہانت آمیز سلوک کو شکر کے جذبات سے قبول کرنا۔بدرسومات سے احمدیت قبولیت کرنے والوں کی نفرت کا عملی نمونہ۔سگریٹ نوشی ترک کریں۔یہ دجال کا پھیلایا ہوا جال ہے۔۔۔۔اثری جواء، وغیرہ قطعاً جائز نہیں بلکہ حرام ہے۔۔۔عاجزی مسکینی اور خوش خلقی کے پیکر۔نیز احمدیوں کے دلکش و ایمان افروز واقعات۔اے مسیح آخر الزمان ! آپ کو مبارک ہو کہ آپ کی پیاری جماعت نے آپ کی اپنی جماعت سے امیدوں کو پورا کیا۔