خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 307 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 307

$2003 307 21 خطبات مس بنی نوع انسان سے ہمدردی بہت بڑی عبادت اور رضائے الہی کے حصول کا ذریعہ ہے ۱۲ ستمبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۱۲ رتبوک ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) عام خلق اللہ کی ہمدردی نویس شرط بیعت کی پر حکمت تشریح یر کسی کی مدد کرتے ہوئے تحائف دیتے ہوئے دوسروں کی عزت نفس کا خیال رکھیں ، ذیلی تنظیمیں بھی توجہ کریں بیماروں کی عیادت ، دوسروں کی تکلیف کا خیال رکھنا اور معاف کرنا۔۔۔۔یاد رکھو خدا تعالیٰ کے دو حکم ہیں اول یہ کہ اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور دوسرے نوع انسان سے ہمدردی کرو خدمت خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا جماعت احمدیہ کا خاصہ ہے احمدی ٹیچر، وکیل، ڈاکٹر ز اور دیگر ماہرین ،غریبوں اور ضرورت مندوں کے کام آئیں۔اللہ تعالی آپ کے اموال ونفوس میں پہلے سے بڑھ کر برکت عطا فر مائے گا۔انشاء اللہ