خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 25 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 25

$2003 25 31 خطبات مسہ ہمارے ایمانوں کو تقویت دینے کے لئے ایسی پیشگوئیاں بھی قرآن شریف میں موجود ہیں جو غیروں کا منہ بند کرنے کے لئے کافی ہیں ۹ مئی ۲۰۰۳ نمطابق ۹ هجرت ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) اللہ تعالی کی صفت "نبیر" کی عرفان انگیز تشریح حضرت خلیفۃ امسیح الرابع کی وفات پر پاکستانی اخبارات کا گھٹیار د عمل۔۔زکوة کا فریضہ نظام خلافت کی برکت ی نظام کائنات اور قرانی پیشگوئیاں انسانیت کو بچانے کے لئے دعائیں کریں حضرت ﷺ کو خیر خدا کے ذریعہ مستقبل کی باتوں کا علم دیا جانا حضرت مسیح موعود کو دی جانے والی خبریں جماعت کے قیام اور ترقی کی پیشگوئی جماعت احمدیہ انگلستان اور ایم۔ٹی۔اے کے کارکنان کے لئے دعا