خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 23 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 23

23 $2003 خطبات مسرور آخر میں پھر ایک وضاحت کردوں کہ اس بات کو ختم کریں، مزید خطوط میں ان کا ذکر نہ کریں۔ہاں اپنے اخلاص ، وفا اور پیار کا اظہار کریں۔اللہ تعالیٰ کی حمد کے گیت گائیں اور اسی کی حمد کرتے ہوئے ، دعا کرتے ہوئے اس قافلے کو آگے بڑھاتے چلے جائیں۔