خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 215 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 215

$2003 215 15 خطبات مس اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کے مزید فضلوں کے وارث بنیں یکم اگست ۲۰۰۳ ء مطابق یکم رظهور ۱۳۸۲ ہجری شمسی به مقام اسلام آباد ٹیلفورڈ (برطانیہ) اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کے مزید فضلوں کے وارث بنیں قیام خلافت کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے پھر پورا کیا اور جماعت کے شکر گزاری کے جذبہ کی اس نے قدر کی۔پس اپنی وفاؤں ، اپنی دعاؤں اور اپنے مولا کے حضور شکر گزاری کے جذبات کے اظہار سے اسکے فضلوں کی بارش کو کبھی رکنے نہ دیں ما دعا سے ، تو بہ سے کام لو اور صدقات دیتے رہو جلسہ سالانہ برطانیہ میں کام کرنے والے تمام کارکنان کا شکر یہ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے۔