خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 201
$2003 201 14 خطبات مسہ ایمان ، یقین، معرفت اور رشتہ تو و دو تعارف کی ترقی کیلئے جلسہ میں شامل ہوں ۲۵ جولائی ۲۰۰۳ ء مطابق ۲۵ رو فا۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام اسلام آباد۔ٹلفورڈ (برطانیہ) جلسہ سالانہ کی اہمیت اور اس میں شمولیت کی برکات حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے غلاموں کے ذریعہ سے ہی اسلام کا غلبہ تمام دنیا میں ہونا ہے۔۔۔۔۔۔فتح و نصرت اور الہی تائیدات کی خوشخبریاں جو اللہ تعالی نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہاماً بتلائیں، یہ پیشگوئیاں آئندہ بھی پوری ہوں گی اور پوری ہوتی چلی جائیں گی، جلسہ کے پروگراموں میں بھر پور حصہ لیں،۔۔۔۔۔ہمارے سب کام دعاؤں سے ہی سنورتے ہیں۔۔۔۔درود شریف اور استغفار کا کثرت سے التزام کریں