خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 169 of 624

خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 169

$2003 169 12 خطبات مس امام کی ڈھال کے پیچھے رہ کر فتح وظفر احمدیت کا مقدر بنے گی ار جولائی ۲۰۰۳ ء مطابق ۱۱ روفا ۱۳۸۲ هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) ا ہر معاملہ میں امام کے پیچھے چلیں انشاء اللہ تعالیٰ غلبہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا ہی ہوگا اللہ تعالی نے جو امام کی ڈھال آپ کے لئے اس کے پیچھے ہی رہیں ہ دشمن کا مقابلہ مناظرہ مباحثہ بے شک کر دیگر امام کی منشاء کے ماتحت جنگ احد کا تفصیلی تذکرہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ فقرہ ہمیشہ یادرکھیں کہ میں مامور ہوں اور فتح کی مجھے بشارت دی گئی ہے۔