خطبات مسرور (جلد 1۔ 2003ء) — Page 225
$2003 225 16 خطبات مس امانت کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ہر پہلو سے اس کی ادائیگی ضروری ہے۔۱۸ اگست ۲۰۰۳ ء مطابق ۸ ظهور ۱۳۸۲ هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن (برطانیہ) ہیے۔امانت کا وسیع تر مفہوم اور اسکی ادائیگی کی تلقین تا معاشرے میں امن قائم ہو، ہ ہر احمدی کا فرض ہے کہ وہ امانت کی ادائیگی کا فرض صحیح طور پر ادا کرے، ا عہدیداران اور کارکنان کے پاس آنے والا ہر معاملہ ایک امانت ہے، ایک راز ہے اسکو حق نہیں پہنچتا کہ آگے یہ معاملہ لوگوں تک پہنچائے مشورہ بھی ایک امانت ہے عہدہ اور خدمت بھی ایک عہد ہے جو خدا اور اسکے بندے کے درمیان ہے،