خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page vii
خطبات مسرور جلد 13 خلاصہ 3 خلاصه خط تاریخ لندن کا کام کریں اور اس کا ٹارگٹ بھی دیا تھا کہ لاکھوں کی تعداد میں ہونا چاہئے جس سے اسلام کی خوبصورت تعلیم کا بھی دنیا کو پتا لگے۔دنیا کو یہ پیغام ملے کہ اسلام کی حقیقت کیا ہے۔14 آج تک مخالفین اپنا زور لگاتے چلے جا رہے ہیں لیکن یہ سلسلہ اللہ تعالی 103اپریل بیت الفتوح کے فضل سے بڑھتا چلا جا رہا ہے۔دنیا کے کسی بھی حصے میں جہاں بھی مخالفین نے احمدیوں کو دبانے یا ختم کرنے کی کوشش کی تو اللہ تعالی نے ان ملکوں میں جہاں احمدیوں کی قربانیوں کے معیار بڑھائے وہاں دنیا کے دوسرے ممالک میں خود ہی جماعت کی ترقی کے لئے ایسے راستے کھولے کہ اگر ہم صرف اپنی کوشش سے کھولنے کی کوشش کرتے تو کبھی کامیاب نہ ہو سکتے۔پس اس میں کوئی شک نہیں کہ احمدیت اللہ تعالی کے ہاتھ کا لگایا ہوا پودا ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق پھلنا پھولنا اور بڑھنا ہے انشاء اللہ۔اللہ تعالی اپنے نشانات دکھا رہا ہے۔لوگوں کی خوابوں کے ذریعہ رہنمائی فرما رہا ہے۔لندن لندن 15 آیات قرآنى قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَشِعُونَ کی 10 اپریل بیت الفتوح حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوة و السلام کے ارشادات کے حوالہ سے نہایت پر معارف تفسیر۔ہر حقیقی مومن کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس کے نماز شروع کرنے اور ختم کرنے میں ایک واضح فرق ہو۔16 مسمریزم یا علم توجه محض چند کھیلوں کا نام ہے۔لیکن دعا وہ ہتھیار ہے جو 17 اپریل بیت الفتوح زمین و آسمان کو بدل دیتا ہے۔مسمریزم کی قوت ارادی ایمان کی قوت ارادی کے مقابلہ میں ٹھہر نہیں سکتی۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دینی غیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کے خدا تعالیٰ نے اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ جن کا شمار نہیں ہو سکتا۔حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ مختلف واقعات کے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت کے حوالہ سے مختلف پہلوؤں کا ایمان افروز تذکرہ لندن 17 مذہب کے مخالفین کی طرف سے آج کل بڑی شدت سے ایک اعتراض 24 اپریل بیت الفتوح کیا جاتا ہے کہ اگر مذہب کو مانے بغیر ہی اخلاق اچھے ہوں تو پھر مذہب کو ماننے کی کیا ضرورت ہے ؟ اس اعتراض کے جواب کے لئے ضروری ہے کہ ہم اخلاق کی درستی، مادی ترقی اور مذہب کے تعلق کو سمجھنے کی کوشش کریں۔اس موضوع پر حضرت مصلح موعود کے ایک خطبہ کے حوالہ سے قرآن مجید اور اسوۂ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کی روشنی میں احباب کی رہنمائی۔لندن