خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page vi of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page vi

خطبات مسرور جلد 13 خلاصه 2 خلاصه خط تاریخ 7 8 9 سے متعلق حضرت مصلح موعود کے بیان فرمودہ مختلف واقعات کا دلچسپ اور ایمان افروز تذکرہ لندن نقائص اور کمزوریاں ہمیشہ دو قسم کی ہوتی ہیں۔ایک فردی کمزوریاں اور نقائص اور 13 فروری بيت الفتوح ایک قومی کمزوریاں اور نقائص۔اسی طرح خوبیاں بھی دو قسم کی ہوتی ہیں۔ایک ا فردی خوبیاں اور دوسرے قومی خوبیاں۔مغربی معاشرہ تو آزادی کے نام پر ایک تباہی کی طرف جا ہی رہا ہے اور یہ قومی بدی ہے لیکن اس کی لپیٹ میں بعض احمدی بھی آ رہے ہیں۔پس جماعت احمدیہ کے نظام کے تمام حصے اس بات پر غور کرنے کے لئے سر جوڑیں۔باوجود توجہ دلانے کے، بار بار کی تلقین کے باجماعت نماز کے لئے ایک بڑی تعداد کو ذوق و شوق نہیں ہے۔اس زمانے میں ایم ٹی اے اور جماعت کی ویب سائٹ بھی اللہ تعالیٰ نے ہمیں مہیا فرمائی ہیں ان سے منسلک رہنا بھی بہت ضروری ہے۔پیشگوئی مصلح موعود کے بارہ میں حضرت مصلح موعود کے ارشادات کے 20 فروری بیت الفتوح حوالہ سے مختلف پہلوؤں کا ایمان افروز تذکرہ۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت کے مختلف 27 فروری پہلوؤں پر روشنی ڈالنے والے حضرت مصلح موعود کے بیان فرمودہ بعض واقعات کا نہایت دلچسپ اور ایمان افروز تذکرہ اور اس کی روشنی میں احباب کو اہم نصائح۔10 مومن کے لئے یہ بہت بڑا فکر کا مقام ہے کہ اپنے کل کی فکر کریں 06مارچ جہاں اعمال کا حساب ہونا ہے۔یہ بات یقینی ہے کہ جو خدا تعالیٰ کو بھلاتے ہیں وہ آخر کار ایسی حالت کو پہنچ جاتے ہیں جہاں ان کا اخلاقی انحطاط بھی اور روحانی تنزل بھی ہوتا اور آخر کار ذہنی سکون بھی جاتا 11 12 ہوتا ہے رہتا ہے۔لندن بیت الفتوح لندن بیت الفتوح لندن لندن بیت الفتوح حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت سے تعلق رکھنے 13 مارچ بیت الفتوح والے حضرت مصلح موعود کے بیان فرمودہ بعض واقعات کا تذکرہ اور ان کی روشنی میں احباب جماعت کو نصائح آج یہاں سورج گرہن تھا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر 20 مارچ خاص طور دعاؤں، استغفار، صدقہ خیرات اور نماز پڑھنے کی ہدایت فرمائی ہے۔مسیح موعود کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی چاند اور سورج گرہن کی جو پیشگوئی تھی۔اس کے بارہ میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے اقتباسات اور اس نشان کے نتیجہ میں سلسلہ میں شامل ہونے والے صحابہ کے ایمان افروز واقعات کا روح پرور تذکرہ لندن 13 تین چار سال پہلے میں نے جماعتوں کو کہا تھا کہ ورقہ دو ورقہ بنا کر تبلیغ 27 مارچ بیت الفتوح