خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page viii of 903

خطبات مسرور (جلد 13۔ 2015ء) — Page viii

خطبات مسرور جلد 13 خطبہ خلاصه 4 تاریخ لندن 18 رب العالمین کا مظہر بننے کے لئے اپنے ہاتھ سے نہ صرف اپنوں کی بلکہ یکم مئی بيت الفتوح غیروں کی بھی خدمت کرنے کی کوشش کریں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت سے مخلوق خدا کی خدمت، توکل علی اللہ، قبولیت دعا، اپنی سچائی پر کامل یقین اور قادیان کی ترقی وغیرہ موضوعات متعلق حضرت مصلح موعود کے بیان فرمودہ متفرق روح پرور ނ واقعات کا تذکرہ لندن 19 قادیان کی وسعت، جماعت احمدیہ کی ترقی اور وسعت صرف رقبہ کے لحاظ سے 08 مئی بیت الفتوح اور تعداد کے لحاظ سے ہی نہیں ہے بلکہ اس وسعت کا اظہار ہمارے گھروں کی آبادی کے ساتھ ساتھ خدا تعالیٰ کے گھر کی آبادی پر بھی ہے۔قادیان کی ترقی سے متعلق حضرت مصلح موعود کی بیان فرمودہ روایات کا ایمان افروز تذکرہ کسی قسم کا مشرکانہ فعل قبروں پر جا کر نہیں کرنا چاہئے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے احمدی نہیں کرتے۔لندن 20 | پنجاب حکومت نے جماعت کے بعض جرائد اور کتب پر پابندی لگائی ہے۔15 مئی بیت الفتوح جماعت احمدیہ کی تاریخ میں ان نام نہاد علماء کے کہنے پر اسی طرح کی حرکتیں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔ان حرکتوں سے نہ پہلے کبھی جماعت کو نقصان پہنچا اور نہ انشاء اللہ تعالیٰ آئندہ کبھی پہنچے گا۔نہ ہی یہ پہنچا سکتے ہیں۔نہ ہی کسی ماں نے وہ بچہ جنا ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے خدائی مشن کو ان باتوں سے روک سکے۔کبھی انہوں نے یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ دیکھیں کہ اسلام کی حقیقی تعلیم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اور مقام کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کس طرح بیان فرمایا ہے اور جماعت احمدیہ کے لٹریچر میں یہ سب کچھ کس خوبصورتی سے پیش کیا جاتا ہے۔ایک پنجاب کی حکومت کی روک سے تو کیا تمام دنیا کی حکومتوں کی روکوں سے بھی یہ کام نہیں رک سکتا۔ہمارا کام یہ ہے کہ ہم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام اور کتب سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔ایم ٹی اے پر بھی میں نے اب سوچا ہے کہ انشاء اللہ تعالیٰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کا درس پہلے سے زیادہ وقت بڑھا کر دیا جائے گا اور اس طرح پاکستان کے ایک صوبے کے قانون کی وجہ سے دنیا میں پھیلے ہوئے احمدیوں کا فائدہ ہو جائے گا۔ہر جو روک ہوتی ہے، مخالفت ہوتی ہے ہمیں فائدہ پہنچاتی ہے۔حمد الہی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت شان، آپ کے خلق عظیم، آپ کے احسانات، مقام ختم نبوت و شفاعت سے متعلق حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی پُر شوکت تحریروں سے نمونہ چند روح پرور اقتباسات کا تذکرہ