خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 295 of 775

خطبات مسرور (جلد 11۔ 2013ء) — Page 295

خطبات مسرور جلد 11 295 خطبہ جمعہ فرمودہ مورخہ 17 مئی 2013ء کرے۔اور جماعت کے لوگوں کو چاہئے کہ سب مل کر اسی مسجد میں نماز باجماعت ادا کیا کریں۔جماعت اور اتفاق میں بڑی برکت ہے۔پراگندگی سے پھوٹ پیدا ہوتی ہے اور یہ وقت ہے کہ اس وقت اتحاد اور اتفاق کو بہت ترقی دینی چاہئے اور ادنی ادنی باتوں کو نظر انداز کر دینا چاہئے جو کہ پھوٹ کا باعث ہوتی ( ملفوظات جلد 4 صفحہ 93 ایڈیشن 2003 ء مطبوعہ ربوہ ) ہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کے مطابق اپنی زندگیاں ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔الفضل انٹرنیشنل مورخہ 7 جون 2013 ء تا 13 جون 2013 ، جلد 20 شمارہ 23 صفحہ 5 تا 8 )