خطبات محمود (جلد 9) — Page 176
176 کہ بری عادتیں ہیں۔بلکہ دجال کی نشانیاں ہیں۔اس لئے دجالی نشانیوں کو مٹاؤ اور اپنی اصلاح کرو اور دوسروں کی اصلاح کی کوشش کرو۔تا دنیا کے لئے نمونہ بنو۔اللہ تعالٰی توفیق عطا کرے اور تمام بد اخلاقیوں کے موجب امور سے بچنے میں تمہاری مدد فرمائے آمین بخاری کتاب اللباس و ابو داؤد کتاب الترجل باب اخذ الشارب ا۔مسلم برادیت مشکوة کتاب الفتن باب علامات بین یدی الساعة و ذکر الدجال الفضل ۲۳ جون ۱۹۲۵ء)