خطبات محمود (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 176 of 413

خطبات محمود (جلد 9) — Page 176

176 کہ بری عادتیں ہیں۔ بلکہ دجال کی نشانیاں ہیں۔ اس لئے دجالی نشانیوں کو مٹاؤ اور اپنی اصلاح کرو اور دوسروں کی اصلاح کی کوشش کرو۔ تا دنیا کے لئے نمونہ بنو۔ اللہ تعالی توفیق عطا کرے اور تمام بد اخلاقیوں کے موجب امور سے بچنے میں تمہاری مدد فرمائے آمین ام بخاری کتاب اللباس و ابو داود كتاب الترجل باب اخذ الشارب مسلم برادیت مشکواة کتاب الفتن باب علامات بين يدى الساعة و ذكر الدجال الفضل ۲۳ جون ۱۹۲۵ء)