خطبات محمود (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 264 of 558

خطبات محمود (جلد 8) — Page 264

-264 بڑھ کر کیا بخل ہو سکتا ہے اور ایسی قوم زندہ نہیں رہ سکتی جو اپنے شہیدوں کو اعلیٰ اور عزت کا مقام نہیں دیتی۔پس احباب خلوص اور اخلاص کے ساتھ نماز میں مرحوم کے لئے دعا کریں۔ہمارے اس عزیز نے اس قربانی سے ثابت کر دیا ہے کہ ہندوستانی بھی دین کے لئے قربانی کر سکتے ہیں۔ہمارے دوستوں کو چاہیے کہ مرحوم سے سبق لیں اور آگے قدم بڑھا ئیں اور اس مقام پر کھڑے ہوں جو خدا کے قرب کا مقام ہے اور دیکھ کی خدمت کے میدان میں ان کا قدم آگے ہی بڑھے۔پیچھے نہ ہے۔الفضل ار د سمبر ۱۹۲۳ء) ا محافی الادب حصہ دوم بحواله دردس الادب ص ۹۰ ۱۲ مولوی عبید اللہ صاحب بن حافظ غلام رسول صاحب بخاری کتاب المغازی غزوہ احد ۴ موطا امام مالک کتاب الجہاد باب الشہداء فی سبیل اللہ۔