خطبات محمود (جلد 8) — Page 41
آمین 41 جب حضور نے دوسرا خطبہ پڑھنا شروع کیا تو کچھ لوگ اٹھنے لگے۔آپ نے فرمایا کہ جب خطبہ ہو رہا ہو اس وقت نہیں کھڑے ہوا کرتے بلکہ خطبہ کے بعد اٹھتے ہیں۔جب حضور خطبہ پڑھ چکے تو فرمایا اب کھڑے ہو جاؤ۔(الفضل ۱۵ر مارچ ۱۹۲۳ء)