خطبات محمود (جلد 7) — Page 76
44 کڑوا دوسرے کا ہر ایک آیت پر بگڑتا ہے۔اور اس کو اعتراض سوجھتے ہیں۔ایک ہی پانی سے منگل کے ہو جاتا ہے اور بعض اور پھل شیریں۔اعوذ سے انسان شیطان سے خدا تعالی کی پناہ میں آجاتا ہے۔اور بسم اللہ میں خدا تعالیٰ سے مدد طلب کرتا ہے۔سو ہمیشہ نیتوں کو پاک و صاف کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔تاکہ نیک نتائج پیدا ہوں۔ا مشکوة کتاب الاداب باب السلام مشکوۃ کتاب الاداب باب السلام مشکوة كتاب الفتن باب الحوض و الشفاعة ۰۴ بخاری کتاب بدء الوحی باب کیف كان بدء الوحی الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الفضل ۱۵ ستمبر ۱۹۲۱ء)