خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 12 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 12

,4 ١٢ چندہ کے لئے مسلسل کوشش کر کوشش کرنے کی تلقین حضور انور نے تشہد و تعوذ اور سورۂ فاتحہ اور آیت یا يابني اذهبوا فتحب وسف واخيه ولا تايسوا من روح الله انه لمس من روح الله الا القوم الكافرون (يوسف : (۸۸) کی تلاوت کے بعد حضرت یعقوب کے بیٹے خود ان کے بھائیوں نے ؟ نکالا۔اور قرآن میں ہے کس طرح میں ڈالا۔اور نو میں۔وہ نکالے گئے تو بان قافلہ والوں کے ہاتھوں ان کے بھائیوں نے بیچا اور پھر قافلہ والوں لوں نے ان کو مصر میں جاکر بیچ دیا۔پھر اس میں بتایا ہے۔کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے ان کو ترقی دی۔ترقی دی۔اور کے عہدہ پر ان کو سرفراز کیا۔اور حکومت کا ان کو وزیر بنا دیا۔اور پھر کسی طرح ان کے دل کی تڑپ پر نظر فرما کر اللہ تعالیٰ ے ان کے بھائیوں کو ان کے پاس پہنچا دیا۔پھر یہ ظاہر کیا ہے کہ کس طرح بھائیوں نے جھوٹ موٹ باپ کو ان کی موت کا یقین دلانے کے لئے کہنا کہ یوسف کو بھیڑیا کھا گیا۔لیکن یعقوب السلام خدا کی دی ہوئی اطلاع کی بناء پر جانتے تھے کہ ان کا بیان غلط ہے۔اور اس واقعہ پر سالہا سال کا عرصہ گذر گیا تھا۔مگر یعقوب پھر بھی انکو گویا مردہ بچہ کے لئے کہتا ہے کہ جاؤ اس کو تلاش کرو۔یہ اتنی مدت ہے کہ اس میں انسان گمان کر سکتا ہے کہ ممکن ہے وہ مرگیا ہو۔لیکن یعقوب بیٹوں کو کہتا ہے کہ اگرچہ ہیں پچیس سال کا عرصہ ہی گذر گیا ہے تم تلاش کرو۔اور اس سے مایوس نہ ہو۔کیونکہ خدا کی رحمت سے مایوس ہونا کافر قوم کا کام ہے۔مومن کچھ بھی حالات ہو جائیں۔کبھی بھی اپنے خدا کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا خدا کی ذات ایسی کامل ہے۔کہ اس کے متعلق کسی کام کی نسبت نہیں گمان کیا جا سکتا۔کہ اس میں مایوسی ہے۔مُردوں کو زندہ کرنے کے متعلق خدا نے عہد کیا ہے کہ مردوں کو اس جہاں میں دوبارہ زندہ نہ