خطبات محمود (جلد 7) — Page 27
۲۷ پس ہر ایک کام کا ایک موسم ہوتا ہے۔اسی موسم اور زمانہ میں جو کچھ ہو سکتا ہے۔ہو سکتا ہے۔اس زمانہ کی قدر کرنی چاہئیے۔اور ان حوادث سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے ورنہ خدا رحمن رحیم ہے وہ دنیا کو دیر تک عذاب میں نہیں رکھے گا ہمیں اس وقت کوشش کرنی چاہئیے اور ہر ممکن ذریعہ سے کام لیکر کامیابی حاصل کرنی چاہیے اور خدا تعالی سے دعا کرنی چاہئیے کہ وہ ہماری کوششوں الفضل ۳ مارچ ۱۹۳۱ء) میں برکت ڈالے۔۔۔۔ا محلوة كتاب الدعوات باب ما يقول عند الصباح والمساء والمنام