خطبات محمود (جلد 7) — Page 268
معمولی نہ سمجھو۔ بلکہ خوشی سے بجا لاؤ۔ پھر تم دیکھو گے کہ تمہاری قربانی تمہارے لئے موجب ہلاکت نہیں بلکہ ایک نعمت ہے۔ اور اس پر خوشی سے عمل کرو۔ ا مهاجرین حصہ دوم مولفه شاه معین الدین ندوی ص ۱۵۲ ا سیرت ابن ہشام القسم الثانی حالات غزوہ حنین بخاری کتاب المغازی باب غزوه احد الفضل ۱۵ ر مئی ۱۹۲۲ء)