خطبات محمود (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 62 of 454

خطبات محمود (جلد 7) — Page 62

۶۲ نہیں کر سکتا۔یا کوئی شخص کہیں گر جائے۔اور اس کا ہاتھ ٹوٹ جائے۔دوسرا شخص اتفاقا " وہاں سے گذرے اور پٹی باندھ دے۔تو اس کا ہاتھ باندھنا ڈاکٹر سے مستغنی نہیں کر سکتا۔یہ تو وہ لوگ ہیں۔جن کے سامنے ایک کام آگیا۔اور انہوں نے کر لیا۔لیکن جس نے اپنی زندگی کا ایک مقصد ٹھہرایا ہو۔وہ کبھی اس سے غافل نہیں ہو سکتا۔اور پہلا شخص اس کا قائم مقام نہیں کہلا سکتا۔(الفضل ۱۳ / ۹ جون ۱۹۲۱ء)