خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 541 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 541

۵۴۱ کیا تو قیامت آجائے گی، مگر تم وہ دن نہ دیکھو گے جو کامیابی کا دن ہے اور اس فرض کو پورا نہ کر سکو گے۔جس کے لیے کھڑے کیے گئے ہو۔اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو توفیق دے کہ وہ تبلیغ دین میں پوری کوشش اور بہت سے لگ جائے اور ایسے طریق اختیار کرے جو کامیابی کے لیے مقرر ہیں۔الفضل دار نومبر له ) ۱۵ ۳