خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 332 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 332

چاہئے جو خدا نے اس کے لیے مقرر کیا ہے۔اگر یہ نہ کرو گے۔تو اندیشہ ہے کہ شیطان تمہیں گمراہ کر دے۔پس یہ دونوں کو نصیحت ہے۔پہلوں کو بھی اور بعد میں آنے والوں کے لیے بھی۔پہلوں کے لیے تو یہ ہے کہ وہ تواضع اور انکسار کا طریق اختیار کریں۔اور بعد والوں کو یہ کہ وہ ان کے حق کو سمجھیں۔اور گستاخی اور بڑھنی کو چھوڑ دیں۔کیونکہ یہ ایمان کی جڑ کو کھوکھلا کر کے پھینک دیتی ہیں۔اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کے دونوں گروہوں کو اس بات کے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق الفضل ۲۷ نومبر الله) این