خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 199 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 199

199 سے جو اس کے علم میں بہتر ہو چلنے کی توفیق دے اور اگر کوئی آفت آن پڑے تو اس کو بہادری برداشت کرنے کی توفیق بخشے۔ہمارے جو بھائی دور دور مختلف علاقوں میں ہیں ان کو بھی اللہ تعالیٰ ہر طرح کی باتوں اور ابتلاؤں اور آفتوں سے بچائے اور اپنی رحمت اور برکت کو ہم پر نازل کرے۔) الفضل ۳ رمتی واته ) امین