خطبات محمود (جلد 6) — Page 94
۹۴ سمجھ میں آجا دے اور تثلیث کا مسئلہ سمجھنا اس پر موقوف ہے کہ انجیل کو پہلے مان لیا جاتے ہیں نتیجہ ہے ہوا کہ نہ مسئلہ تثلیث سمجھ میں آسکتا ہے نہ انجیل پر ایمان لایا جاسکتا ہے۔ اس نے کہا کہ تثلیث کے مسئلہ پر عیسائی مذہب کی بنیاد نہیں، بلکہ کفارہ پر ہے ۔ آپ کسی دوسرے وقت مجھ سے اس پر گفتگو کرلیں میں نے اس پر خوب غور کیا ہوا ہے اور اس کی تائید میں بہترین دلائل مہیا کتے ہوتے ہیں۔ میں دوسرے دن اس کے پاس گیا اور کفارہ کے متعلق دریافت کیا کہ مسیح جو انسانوں کے گنا ہوں کا کفارہ ہوا ۔ تو وہ کسی حیثیت سے ہوا ہے۔ آیا خدا ہونے کی حیثیت سے یا انسان ہونے کی حیثیت سے ۔ اس نے کہا انسان ہونے کی حیثیت میں کفارہ ہوا ہے ۔ کیونکہ جب تک انسان کی جنس نہ ہوتا۔ وہ ان کے لیے کیسے کفارہ ہو سکتا تھا۔ اس پر اس نے ایک لمبی تقریر کی۔ اور کہا کہ چونکہ آدم نے گناہ کیا۔ اس لیے اس کے بیٹے بھی گناہ گار ہیں۔ اور گناہ سے کسی صورت میں بیچ نہیں سکتے ۔ اس لیے خدا نے اپنے بیٹے کو جو گناہوں سے پاک ہے بھیجا۔ تا ان کی خاطر سولی چڑھے اور ان کے گناہ معاف ہوں لیپس وہ انسانوں کے لیے کفارہ ہو گیا۔ میں نے اس کو کہا کہ اگر گرم اور ٹھنڈے پانی کو ملا دیا جاے تو پانی گرم زیادہ ہو گا یا ٹھنڈا ۔ اس نے کہا کہ گرم کی گرمی اور مرد کی مردی دور ہو کر درمیانی حالت پیدا ہو جائے گی۔ اس کے بعد میں نے پوچھا کہ شیطان کی غرض آدم کو بہکانا تھایا توا کو۔ اس نے کہا آدم کو ۔ میں نے کہا اس نے اس غرض کے لیے کیا ذریعہ اختیار کیا۔ اس نے کہا شیطان نے اول جوا کو بہکایا اور اس کے ذریعہ آدم کو گناہ گار بنایا ۔ میں نے پوچھا براہ راست کیوں نہ اس نے آدم کو گناہ کی طرف متوجہ کیا۔ اس نے کہا کہ چونکہ آدم خوا کی نسبت قوی تھا۔ اس لیے وہ اس کے پھندے میں نہیں آسکتا تھا اور جو کمزور تھی اس لیے اس نے اس کو پہلے ہو گایا۔ اور پھر اسکے ذریعہ اور پھر آدم کو بہکایا۔ میں نے کہا اب آپ فرمائیے کہ آیا وہ انسان جو آدم اور حوا کے میں سے پیدا ہوں ، شیطان کے مقابلہ میں قوی ہونگے ۔ لگے ۔ یا وہ جن میں صرف خوا کا اثر ہو۔ ظاہر ہے کہ آدم اور حوا کے میں کے بچے محض حوا کے بیچے سے قوی ہونگے۔ پس آپ کیسے کہتے ہیں کہ خوا کا بچہ آدم اور حوا کے بچوں کی رنگاری کا ذریعہ ہو سکتا ہے ۔ اس پر اس نے کہا کیا مٹی میں سے سونا نہیں پیدا ہو جاتا۔ میں نے کہا درست ہے۔ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ آدم کی اولاد ساری گہنگار نہیں ہو سکتی ۔ اس نے کہا نہیں نہیں سونے میں سے سونا پیدا ہوتا ہے۔ میں نے کہا پھر خوا جسے شیطان نے آدم کو ورغلانے کا وہ، ذریعہ بنایا صرف اس کی اولاد پاک نہیں ہو سکتی ۔ اس کے متعلق اور بھی بہت گفتگو ہوئی ۔ آخر میں صرف کھڑا ہو گیا اور کبھی اپنی عینک کو صاف کرتا کبھی اسے لگا لیتا، کبھی اُتار دیتا اور بڑا حواس باختہ سا